حیدرآباد ۔ 4 جون (راست) ایس ایس سی کے بعد کیا کریں۔ کورسز، مواقع معلومات پر ایک کیریئر پروگرام دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 5 جون کو صبح 10 تا 11 بجے رکھا گیا ہے۔ پالی سیٹ، پالی ٹکنک انٹرنس ٹسٹ کے ماڈل پیپرس کے ساتھ مختلف کورسیز اور مواقع پر ایم اے حمید معلومات فراہم کریں گے۔