ایمسیٹ انجنیئرنگ کا اختتام

   

حیدرآباد : /20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ انجنیئرنگ اگریکلچر اینڈ میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ (ایمسیٹ) کے انجنیئرنگ امتحانات کا چہارشنبہ کو اختتام عمل میں آیا ۔ اطلاعات کے مطابق 91 فیصد طلباء نے امتحان میں شرکت کی ۔ اگریکلچر اور میڈیکل انٹرنس امتحانات /30 اور /31 جولائی کو منعقد ہوں گے ۔ ریاست میں بارش کے باعث ان امتحانات کو ملتوی کیا گیا تھا ۔