ایمسیٹ انجینئرنگ کی ’ کی ‘ جاری

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ٹی ایس ایمسیٹ انجینئرنگ کی ابتدائی ’ کی ‘ کلید جاری کردی گئی ہے ۔ eamcet.tsche.ac.in ویب سائٹ میں ’ کی ‘ کے ساتھ ریسپانس شیٹس بھی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے ۔ ایمسیٹ کنوینر نے بتایا کہ اگر کسی کو کوئی اعتراضات ہو تو وہ یکم تا 5 اگست تک اس کو پیش کرسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ 18 تا 20 جولائی تک دو مرحلوں میں ایمسیٹ انجینئرنگ امتحانات کا انعقاد کیا گیا تھا ۔۔ ن