بی ے پی ، مسلمانوں کو شہریت کیخلاف ہوتی تو عدنان سمیع کو شہریت نہیں دی جاتی

   

٭٭ ملک میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج کے بیج بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ اگر بی جے پی ،مسلمانوں کو شہریت دینے کے خلاف ہوتی تو پاکستان کے گلوکار عدنان سمیع کو ہندوستانی شہریت نہیں دی جاتی ۔ رام مادھو نے اپوزیشن قائدین پر طنز کیا اور کہا کہ وہ ’’واٹر پروف واچ‘‘ کی طرح اپوزیشن قائدین کے ذہن ’’نالج پروف‘‘ اور انفارمیشن پروف‘‘ ہیں ۔