شیلانگ: میگھالیہ بی جے پی کے نائب صدر برنارڈ مارک کو جنسی ریاکٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہفتہ سے مفرور لیڈر کو اُتر پردیش سے آج گرفتار کیا گیا۔ایک روز قبل ہی میگھالیہ کی عدالت نے مارک کے خلاف ناقابل ِ ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کئے تھے۔