خاتون اے ایس آئی کی خودکشی کی کوشش

   

حیدرآباد۔10؍اکٹوبر ( یواین آئی ) سب انسپکٹرکی مبینہ ہراسانی پر ایک خاتون اے ایس آئی نے خودکشی کی کوشش کی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے چلپچڈپولیس اسٹیشن کے احاطہ میں پیش آیا۔اس اے ایس آئی کی شناخت 45سالہ سدھارانی کے طورپر کی گئی ہے۔