٭ اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انٹینو گوتریس نے کہا کہ بے شمار سائنٹفک اور ٹکنالوجی کی حالیہ دہائیوں میں ترقی کے باوجود مائیکرو اسکوپک وائرس نے ہمیں اپنے گھٹنوں پر لادیا ہے ۔ ہم اب تک یہ معلوم نہیں کرسکیں ہیں کہ کس طرح اس کو ختم کیا جائے ، اس کا علاج یا اس کا ویکسین تیار کیا جائے ۔ اب یہ اندازہ نہیں ہے کہ یہ کب ہوگا ۔