سری گنگا نگر: راجستھان میں ضلع سری گنگا نگر کے رام سنگھ پور علاقے میں ایک کھیت میں بنائے گئے پانی کے کنٹینر میں ڈوب کر آج پانچ بچوں کی موت ہوگئی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ آنند شرما کے مطابق یہ بچے علاقہ کے اُدسر پنچ یو ڈی این گاؤں میں ایک کھیت میں بنے ہوئے پانی کے ٹینک میں ڈوب گئے ۔