سنٹرل اڈمنسٹریٹیو ٹریبیونل کو دیوالی کی تعطیلات

   

حیدرآباد ۔ سنٹرل اڈمنسٹریٹیو ٹویبیونل حیدرآباد بنچ کو دیپاولی کی تعطیلات ہیں ۔ یہ بنچ پانچ دن 16 تا 20 نومبر 2020 کام نہیں کرے گا ۔ البتہ ووکیشن بنچ 18 نومبر بروز چہارشنبہ 11 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ دستیاب رہے گا ۔ ووکیشن جج اشیش کلیا بنچ کی قیادت کریں گے ۔ حیدرآباد بنچ کی رجسٹری حسب معمول کام کرے گی اور ضروری درخواستوں کو قبول کیا جائے گا ۔