غیر مسلم کی جان بچانے کے لئے مسلم ڈاکٹر کا پلازماں کا عطیہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد کے ایک ڈاکٹر نے انسانیت نوازی کی ایک مثال پیش کرتے ہوئے مذہب سے بالاترہوکر وجئے واڑہ کا سفر کیا تاکہ کویڈ19سے متاثرہ شخص کو اپنے پلازماں کا عطیہ دے سکے

۔ ڈاکٹر حنیف محی الدین نے بینک کے ریٹائرڈ منیجر کے وی این پرساد جس کی حالت نہایت ابتر ہوگئی تھی کو پلازماں کاعطیہ دیا۔

وجئے واڑہ کے کامنینی اسپتال میں فی الحال ان کا علاج کیاجارہا ہے

YouTube video