مالابار کی آشا ڈا پرائس پرامس کمپین کی لانچنگ

   

حیدرآباد : مالابار گولڈ جو ملک میں سونے اور ہیروں کا ایک تیزی سے ترقی کرنے والا ریٹیل چین ہے۔ نے آشا ڈامسم کے دوران آشا ڈا پرائس پرامس کی آندھراپردیش اور تلنگانہ میں لانچنگ کی جس کے ذریعہ گاہکوں کو متعدد پیشکش کی گئی ہے جن میں سونے کے لئے VA میں 20% تا 50% ڈسکاؤنٹ ، ڈائمنڈ ویلیو میں 25% ڈسکاؤنٹ 22 قیراط کے سونے کی تبدیلی میں 0% کٹوتی۔ اس گاہک دوست پیشکش کے علاوہ گاہک کم سے کم سونے کی 10% قیمت ادا کرتے ہوئے پیشگی بکنگ کی سہولت سے استفادہ بھی کرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے گاہک تیزی سے بڑھتی ہی قیمتوں سے محفوظ رہیں گے۔ اس کے علاوہ مالا بار گولڈ پرانا سونا بھی خریدے گا جو مارکٹ قیمتوں پر خریدا جائے گا چاہے گاہک نے سونا کسی بھی شوروم سے خریدا ہو۔ گاہکوں کو مالا بار گولڈ کے شورومس سے خریدے ہوئے سونے کی مستند رسید دی جاتی ہے۔ www.malabargoldanddiamond.com