میریٹل ریپ: سماعت ملتوی

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت نئی بنچ کی تشکیل ہونے تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد آج یہ فیصلہ کیا۔