نیپیداؤ : چینی وزیرخارجہ وانگ یی میانمر کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فوجی سربراہ من آنگ ہلینگ سے ملاقات کی۔ وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمر میں جمہوری تبدیلی کی اور اسے موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے علاقائی منصوبہ کی حمایت کرے گا۔