انتقال

   

حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد فاروقی عبدالغفار ولد جناب فاروقی محمد گیسودراز ریٹائرڈ آر ٹی سی منیجر ساکن زیبا باغ کا قلب پر حملہ کے باعث بروز چہارشنبہ 26 فروری کو بعمر 75 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 27 فروری بعد نماز ظہر مسجد مکرم جاہ زیبا باغ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ لنگر حوض قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان پانچ دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 28 فروری کو بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد مکرم جاہ زیبا باغ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9515620829 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب نثار احمد ولد جناب محمد عمر مرحوم ساکن اوٹکور ضلع نارائن پیٹ مقیم ریاست نگر حیدرآباد کا 27 فروری کو 5 بجے صبح بعمر 81 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد دردانہ ریاست نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت خواجہ حسن برہنہ شاہ قبلہؒ ریاست نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 29 فروری مسجد دردانہ ریاست نگر میں بعد عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے ، 5 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8008700214 ۔ 9666635083 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : جناب خواجہ یوسف الدین ( مقصود ) ولد جناب ایم کے نظام الدین مرحوم ساکن قاضی پورہ حال مقیم مدینہ منورہ ملازم پرنس سلطان آرمڈ ہاسپٹل کا 25 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں بعد نماز عصر 26 فروری ادا کی گئی اور تدفین جنت البقیع میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد نور ( یحییٰ پاشاہ ) قاضی پورہ بروز جمعہ 28 فروری بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949170840 ۔ 9010105012 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج سید سمیع الدین ولد جناب سید نصیر الدین مرحوم ریٹائرڈ ملازم ٹی ایس ایس پی ڈی سی الیکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ کا بعمر 62 سال کا آج انتقال ہوگیا ۔ بروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد قادریہ مراد نگر میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد والا جاہی قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7097125387 ۔ 9246362163 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید یوسف بحری بن جناب سید شاہ مسعود بحری کا قلب پر حملہ کے باعث سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ میت حیدرآباد 28 فروری بروز جمعہ پہونچے گی ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد فاروق اعظم ؓ کوکہ کی ٹٹی حسینی علم میں ادا کی جائے گی اور تدفین نقشبندی قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 7032230351 ۔ 9849224430 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ نجم النساء بیگم ( اکبری ) ریٹائرڈ ہیڈ مسٹرس بنجاری دروازہ اٹھارہ سیڑھی قلعہ گولکنڈہ زوجہ جناب سید ناظم الدین ریٹائرڈ لکچرار ساکن راہول کالونی ٹولی چوکی کا 27 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد قبا راہول کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ بغدادی شاہ صاحب لنگر حوض عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند سید مزمل احمد اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9052594270 یا 9908321302 پر ربط کریں ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ 29 فروری کو بعد عصر مسجد راہول کالونی ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔۔