Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( راست ) : نواب مرزا کلب علی خاں عرف ناصر نواب ابن مرزا غلام حسین خاں مرحوم کا 8 جنوری اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن قبلہ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 10 جنوری کو 11 بجے دن عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8978431546 ۔ 7993968385 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ عسکری فاطمہ بنت سید انور حسین مرحوم کا 8 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن قبلہؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 10 جنوری 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی خطاب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7799634707 ۔ 9700560404 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ صاحبزادہ میر جہانگیر علی خاں ولد صاحبزادہ میر جہاندار علی خاں مرحوم کا انتقال بروز پیر ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 جنوری بروز منگل بعد نماز ظہر 1-30 بجے مسجد چوک میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب قبلہؒ کے احاطے میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 12 جنوری بعد نماز عصر مسجد یسین صاحب سید علی چبوترہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9133111634 ۔ 9052941231 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT