لبنان کے فلسطینی کیمپ میں جھڑپیں، مہلوکین کی تعداد 9 ہوگئی
محمود عباس کے فتح گروپ اور اسلامی گروپ میں تصادم جاریبیروت: لبنان میں دو فلسطینی گروپوں کے درمیان شدید تصادم کے سبب 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات
محمود عباس کے فتح گروپ اور اسلامی گروپ میں تصادم جاریبیروت: لبنان میں دو فلسطینی گروپوں کے درمیان شدید تصادم کے سبب 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات
مہلوکین کی تعداد 54 سے تجاوز۔ 10 تا 12 کیلو بارودی مواد استعمال ہوا پشاور؍ باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں اتوار کو ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں
ریاض : (کے این واصف) : سماجی حلقوں کی معروف شخصیت و صحافی کے۔ این۔ واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کے صدر منتخب ہوئے۔ ان کے ساتھ دیگر
کویت سٹی: کویت نے تمام ورچوئل اثاثوں کے لین دین میں کرپٹو کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ملک کی کیپیٹل مارکیٹس اتھاریٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان
کراچی: شہر کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے کولڈ ڈرنک میں مکھی کا الزام ثابت نہ ہونے پر شہری پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے درخواست
ریاض(کے این واصف ): حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کرنے کی رسم میں حصہ لیا۔ مسجد الحرام اور
ریاض ( کے این واصف) : سماجی تنظیم ’’تلنگانہ این آر آئیز اسوسی ایشن‘‘ نے حکومت تلنگانہ سے ضلع نظام آباد کے متوطن شدید علیل شخص کے علاج کے لئے
ریاض ( کے این واصف) کووڈ کی وبا کے بعد حرمین میں داخلے کے لئے زائرین پر جو مرمٹ کے حصول کی پابندی عائد ہوئی تھی وہ اب بھی برقرار
دوبئی : وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری نے آج دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں اپنی والدہ اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مومی مجسمہ کی رونمائی
دمشق :یوم عاشورہ سے قبل دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دمشق میں یوم عاشورہ سے قبل دو
کویت سٹی : کویتی حکام نے مسجد پرخودکش حملے کے اصل کردار سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث پانچ افراد کو عدالت کے حکم پر موت کی سزا دے دی۔اخبار 24
دمشق : شام کے دارالحکومت دمشق میں موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔شام کی خبر رساں ایجنسی سانا
عمان : اردن کے شہراربد کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔رؤیا نیوز چینل کے مطابق ایک نوجوان نے اردنی شہر اربد
ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات اور
دبئی: متحدہ عرب امارات میں جادو ٹونا کرنے پر7افراد کو جیل اور50ہزاردرہم جرمانے کی سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سزا پانے والوں میں سے ایک نے
ریاض : سعودی عرب نے قومی سلامتی کے اسرائیلی وزیر اور آباد کاروں کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصی کی بے حرمتی کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار
دبئی: ابوظبی کے حکمران خاندان کے شیخ سعید بن زید النہیان 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عرب میڈیا کے مطابق شیخ سعید بن زید النہیان کچھ عرصے سے
دبئی : خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے سکریٹری جنرل جاسم محمد البدوی نے جی سی سی اور چین کے درمیان سٹریٹجک پارٹنرشپ تعلقات کے امکانات کو مضبوط
کویت سٹی : کویت میں داعش کے رکن سمیت 5 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت کی سینٹرل جیل میں مجرموں کی سزائے موت
بغداد : عراق میں ایک عورت نے سات سالہ سوتیلے بیٹے کو انتہائی اذیت دیتے ہوئے قتل کردیا۔ ملزمہ نے کم سن لڑکے کو زبردستی ایک کلو سے زیادہ نمک