ہم بھی انجام کی پرواہ نہیں کرتے یارو
گجرات ، ہماچل اسمبلی نتائج … کہیں خوشی کہیں غم ہندوتوا ایجنڈہ کا عروج … کانگریس کی عزت بچ گئی رشیدالدین’’پھر آگئے وہیں پہ جہاں سے چلے تھے ہم‘‘ گجرات
گجرات ، ہماچل اسمبلی نتائج … کہیں خوشی کہیں غم ہندوتوا ایجنڈہ کا عروج … کانگریس کی عزت بچ گئی رشیدالدین’’پھر آگئے وہیں پہ جہاں سے چلے تھے ہم‘‘ گجرات
رنجیت لال مادھوندنیا میں برائیاں جس تیزی سے پھیل رہی ہیں، وہ دنیا کی تباہی کا اشارہ دے رہی ہیں۔ مثال کے طور پر عالمی سطح پر منشیات کی فروخت
زاہد فاروقی آج کل ہمارے وطن عزیز ہندوستان میں ’’کشمیر فائیلس‘‘ جیسی فلم اور عالمی سطح پر فلسطینی نکبہ سے متعلق تیار کی گئی فلم ’’فرحہ‘‘ کے کافی چرچے ہیں۔
رام پنیانیراہول گاندھی نے آدی واسیوں کے بارے میں دیئے گئے حالیہ بیان میں کچھ یوں کہا: ’’بی جے پی کے لوگ آپ کو آدی واسی نہیں کہتے، آپ کو
سیتا رام یچوریجنرل سیکریٹری سی پی آئی( ایم)وزیراعظم نریندر مودی G-20 صدارت کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ وہ ایسے محسوس کررہے ہیں کہ ان کی قیادت میں ہندوستان کو
محمد ریحانآج کل امریکی ارب پتی ایلون مسک کے کئی اعتبار سے کافی چرچے ہیں اور سب سے بڑا چرچہ ان کی کمپنی نیورا لنک کا ہورہا ہے۔ اس کمپنی
حسن الحسنآئی آئی ایس ایسجب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نپور شرما کے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کئے گئے گستاخانہ ریمارکس جون
اس وقت خلع کا موضوع قانون دانوں، میڈیا کے لوگوں اور بہت سے عوام اور دانشوروں کے درمیان موضوع بحث بنا ہوا ہے، بعض لوگوں کے ذہن میں یہ تصور
یوں تو اس شہادت کو تیس سال کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن اسکی کسک اور چبھن آج بھی ہندی مسلمانوں کے سینہ میں رہ رہ کر اٹھتی ہے، اور
امت مسلمہ کے سلسلہ میں قرآن پاک کا ارشاد ہے کہ وہ ایک بہترین امت ہے، اور پھر اس امت کے فرض منصبی کے بیان میں فرمایا گیا کہ بہترین
میڈیا پر کنٹرول کیلئے رویش کمار نشانہ راہول گاندھی … محنت رنگ لائے گی رشیدالدینہر مخالف آواز کو دبانا شاہی حکمرانی کا لازمی جز ہوتاہے کیونکہ بادشاہ کو اپنی رعایا
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس)سپریم کورٹ کے معزز ججس پر مشتمل بینچ اور مرکزی وزیر قانون کے درمیان حال ہی میں جو تبادلہ خیال ہوا (جیسا کہ اخبارات
ظفر آغاان دنوں سارے ہندوستان کی نگاہیں گجرات پر لگی ہوئی ہیں، اور ہونی بھی چاہئیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات، ان کا وطن گجرات۔ سال 2002 کے
رام پنیانیشاردھا والکر کے خلاف وحشیانہ و ہولناک تشدد کے واقعہ نے ہماری ہندوستانی قوم کو دہلاکر رکھ دیا۔ یہ یقینا بھیانک اور قابل نفرت جرم ہے۔ اس طرح کے
انجینئر محمد کمال اسمعیلؒ نے نہ صرف حرمین شریفین توسیعی پراجیکٹ کی نگرانی کی بلکہ ٹھنڈے ماربل، برقی گنبدیں اور چھتریاں نصب کا آئیڈیا بھی دیا تھا محمد ریحاناللہ عزو
جرمنی بھر میں لگ بھگ 80 مساجد l مسلمان اپنی مسجدوں کیلئے مینار تعمیر کرسکتے ہیںبرلن میں”House of One”یہودیت ، عیسائیت اور اسلام تینوں کا مرکز پروین کمالآج کی یہ
پروفیسر شمیم علیمفٹبال کے عالمی شہرت یافتہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی افتتاحی تقریب نے ساری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ مغربی ممالک تو سکتہ میں آگئے۔ قطر جیسے
محمد اسد علی ،ایڈوکیٹ موجودہ پرآشوب دور میں ہندوستان کا ہر شہری بالخصوص مسلمان انتہائی پرآشوب دور سے گذر رہے ہیں۔ کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے لوگ انتہائی پریشان
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :الطلاق مرتان فإمساک بمعروف أو تسریح بإحسان (بقرہ: ۲۲۹)طلاق دو دفعہ ہے، پھر یاتو بھلے طریقہ پر روک لینا ہے یا بہتر طریقہ پر چھوڑدینا
نریندر مودیمجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں