روکے سے کہاں حادثۂ وقت رُکا ہے
کورونا کا بہانہ … بھارت جوڑو یاترا نشانہ اب تو علامہ اقبال سے بھی نفرت رشیدالدینکورونا نے ہندوستان پر پھر دستک دی ہے ۔ کورونا نے دنیا کے کئی ممالک
کورونا کا بہانہ … بھارت جوڑو یاترا نشانہ اب تو علامہ اقبال سے بھی نفرت رشیدالدینکورونا نے ہندوستان پر پھر دستک دی ہے ۔ کورونا نے دنیا کے کئی ممالک
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) گزشتہ ہفتہ پیش آئے غیرمعمولی واقعات نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست خلل پیدا کیا اور اس قدر ہنگامہ آرائی ہوئی کہ
ظفر آغا’پپو‘ آپ نے کہا۔ ہزاروں کروڑ پپو کے خلاف سوشل میڈیا پر خرچ کیے۔ پھر اس پپو سے ڈر گئے۔ جی ہاں، راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے
رام پنیانیرام مادھو آر ایس ایس لیڈر ہیں اور بی جے پی میں سرگرم کردار ادا کرتے ہیں ۔ بی جے پی کے حق میں رائے عامہ کو ہموار کرنے
محمد شاہد عالم سے خصوصی بات چیت ایس ایم بلالسعودی میں مقیم ہندستانیوں کے لئے ہندستانی وزارت خارجہ کے عہدیداروں کی مدد سے جو خدمات انجام دی جا رہی ہیں
شیخ اسمعیلبیالٹ پیپر کے ذریعہ حق رائے دہی کا استعمال یا ووٹ دینا جمہوریت میں عوام کا طاقتور ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ بیالٹ (ووٹ)
فوزیہ امجدتعلیم کی مسلمہ اہمیت اور حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا، یہ انسانی شعور کو بیدار کرتی ہے، انسانی ماحول کے اطراف و اکناف سے روشناس کرواتی ہے،
اسلامی تشخص کی حفاظت ضروری ہے اسلام جہاں ایک طرف دوسری تہذیبوں اور ثقافتوں سے اخذ و استفادہ میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرتا اور الحکمۃ ضالۃ المؤمن حیث وجدہا
ہندوستان ایک ایسا تکثیری ملک ہے جہاں مختلف رنگ ونسل کے انسان الگ الگ مذہبی روایتوں کے ساتھ جیتےہیں،یہاں بسنے والے لوگوں میں مختلف’’ پرسنل لا ‘‘کے ماننے والے ہیں،ہر
ایک زمانہ تھا جب مسلم سماج میں علماء اور حفاظ کی بہت کمی تھی، نمازتراویح کے لئے لوگ کئی کئی ماہ پہلے سے حافظ کو تلاش کرتے تھے، اور تراویح
پارلیمنٹ میں یکساں سیول کوڈ بل … مسلمان ، خبردار ، ہوشیار بھگوا ایک بہانہ … شاہ رخ خاں اصل نشانہ رشیدالدینبی جے پی کا خفیہ ایجنڈہ جو درحقیقت ہندوتوا
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہ چند سیاسی مبصرین کا ایقان ہے کہ مودی حکومت، چینی پی ایل اے فورسیس کی ہندوستانی علاقوں میں دراندازی کی ذلت کو کبھی برداشت نہیں
ظفر آغابابری مسجد کو شہید ہوئے تیس برس کا عرصہ ہو گیا۔ بی جے پی نے ان تیس برسوں میں نہ صرف ملک کے اقتدار پر قبضہ کر لیا بلکہ
برکھا دتگجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ریکارڈ توڑ اکثریت سے کامیابی حاصل کی، اس بارے میں بی جے پی قائدین اور ورکروں کا دعویٰ ہے کہ یہ
عثمان شہید ایڈوکیٹوہ پودا جس کو سرزمین ہند کی زینت بننا تھا وہ خلوص کی مٹی محبت کی گھاس لے کر انگلستان کی آب و ہوا کی دوش پر ولایت
’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کی رپورٹبرسوں سے مشرقی ہندوستان میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے والا ایک بہت بڑے پاور پلانٹ کو وجود میں آنے سے کوئی نہیں روک سکا حالانکہ فصلوں
اپورو آنندگجرات، ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات اور دہلی بلدی الیکشن کے نتائج کے ساتھ ہی انتخابات کا ایک دور اپنے اختتام کو پہنچا۔ سب سے اچھی اور اطمینان بخش بات
نکاح مسیار حقوق وفرائض کے اعتبار سے ایک نئی صورت ہے، جس کو موجودہ دور میں زیادہ تر عرب ملکوں میں اختیار کیا جاتا ہے، ہندوستان میں اس کا رواج
بچّوں کی زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کن شخصیت ان کے والدین ہوتے ہیں۔اور والدین کی زندگی کا سب سے بڑا حاصل اور نعمت ان کی اولاد ہوتی یے۔بچّوں
فرد کی سیرت واخلاق کو سنوارنا اُسے بہتر رُخ فراہم کرنا، نوخیز کی فطرت کا تحفظ، فطری اور وہبی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ،کمال درستگی کی جانب متوجہ کرنا اور