ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹی آر ایس امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل،منوگوڑ میں مہم کے آخری دن محمد سلیم کا دورہ
حیدرآباد۔یکم نومبر، ( سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ حج کمیٹی الحاج محمد سلیم نے منوگوڑ ضمنی چناؤ کی مہم کے آخری دن مریال گوڑہ منڈل میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے