اسمبلی نتائج سے کانگریس کو سبق لینی کی ضرورت : سریدھر بابو تلنگانہ میں بی جے پی کے لیے کوئی جگہ نہیں
حیدرآباد۔10۔ مارچ (سیاست نیوز) کانگریس رکن اسمبلی سریدھر بابو نے کہا کہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی نتائج کا پارٹی کو گہرائی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ میڈیا کے نمائندوں