پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کا ترکاری کی سربراہی پر اثر
ریٹیل مارکٹ میں 50 فیصد تک اضافہ، غریب اور متوسط طبقات پر اضافی بوجھحیدرآباد: پٹرول ٰ ڈیزل قیمتوں میں اضافہ کا اثر راست ترکاری قیمتوں پر پڑا ہے ۔ گزشتہ
ریٹیل مارکٹ میں 50 فیصد تک اضافہ، غریب اور متوسط طبقات پر اضافی بوجھحیدرآباد: پٹرول ٰ ڈیزل قیمتوں میں اضافہ کا اثر راست ترکاری قیمتوں پر پڑا ہے ۔ گزشتہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ کی 23 سالہ مناسا وارناسی 57 ویں فیمینا مس انڈیا 2020 منتخب ہوئی ہیں۔ مس انڈیا 2019 سمن راو نے مناسا کو مس انڈیا کا تاج پہنایا ۔
مختلف ریاستوں کے اسمبلی انتخابی نتائج پر کے سی آر کی نظرحیدرآباد: ٹی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ نے قومی سیاست میں حصہ لینے کے فیصلہ کو بنگال ،
حیدرآباد۔ نیشنل ہائی ویز اتھاریٹی آف انڈیا نے فاسٹ ٹیاگ ویالٹ کے اکاونٹ میں معمولی رقم جمع رہنے کے قواعد سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ واضح رہے کہ ابھی تک
حیدرآباد۔ کانگریس نے مئیر حیدرآباد کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا اور پارٹی کے منتخبہ اراکین بلدیہ حلف اٹھانے کے بعد مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخاب کی رائے دہی کیلئے
حلف برداری کے بعد کونسل سے روانگی ۔ قائدین کی مداخلت پر واپسیحیدرآباد۔ٹی آر ایس کی جانب سے مسز وجیہ لکشمی کو مئیر بنانے کے ساتھ ہی عہدہ کی دوڑ
حیدرآباد: تلنگانہ اور آندھراپردیش میں کورونا ٹیکہ اندازی کے بعد دو افراد کی موت ہوئی جن میں سے ایک آنگن واڑی ٹیچر اور دوسرا صفائی ورکر ہے۔ کتہ گوڑم سے
۔14 مارچ کو رائے دہی اور 17 مارچ کو نتیجہ کا اعلانحیدرآباد: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تلنگانہ میں گریجویٹ زمرہ کی دو اور آندھراپردیش میں ٹیچرس زمرہ کی دو
حیدرآباد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رجب المرجب 1442ھ 12فبروری بروز جمعہ 6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی
گما لکشمی پورم ( اے پی ) آندھرا پردیش میں پنچایت انتخابات کے دوران وجیا نگرم ضلع میں گما لکشمی پورم کے ایک امیدوار نے رائے دہندوں پر اثر انداز
حیدرآباد: ایس آر نگر کے ایک مندر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب وہاں سیلر سے ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق سائی بابا مندر جو
حیدرآباد۔ بی جے پی لیڈر ڈی کے ارونا نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو پر تنقید کی اور کہا کہ کے سی آر کو خطرہ تھا کہ اگر
غریب والدین پریشان ، پہلے کی طرح ہر لڑکی کو امداد دینے پر زورحیدرآباد :۔ ریاست تلنگانہ میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کئی ایسی اسکیمات شروع کی
تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ، سینکڑوں ایکر قیمتی اراضی کا تحفظ ممکنحیدرآباد: آندھراپردیش ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیشک ریڈی نے درگاہ حضرت سیف نواز جنگ ؒ مامڑپلی کی اوقافی اراضی
حیدرآباد :۔ حیدرآباد کی مقامی مارکٹس میں اسمگلنگ کئے ہوئے اور نقلی سگریٹس کی فروخت ہورہی ہے اور اس قدر ہے کہ انڈسٹری کی رپورٹس کے دعوے کے مطابق اس
حیدرآباد: گریجویٹ ایم ایل سی نشست کیلئے کانگریس امیدوار راملو نائک نے الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ، نلگنڈہ اور ناگرجنا ساگر کے عوام کو
تلنگانہ میں گریٹر حیدرآباد کا پہلا مئیر باعث اعزاز : بی رام موہنحیدرآباد :۔ ٹی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ و ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر
حیدرآباد :۔ پرنسپل ڈاکٹر بی سنیتا پدماوتی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین حسینی علم حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق کالج ہذا میں مختلف مضامین کے لیے درج ذیل گیسٹ
ہائی کورٹ میں چیلنج ، مرد درخواست گزاروں کے حق میں فیصلہحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے سنگارینی کالریز میں نرس کے عہدوں کیلئے صرف خواتین کو درخواست دینے کی شرط
ریونت ریڈی اور بھٹی وکرمارکا عوام کے درمیان ، دیگر قائدین کا عنقریب فیصلہحیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کو اقتدار پر واپس لانے کیلئے قائدین نے پد یاترا کا راستہ