۔10 ہزار روپئے کی امداد، جی ایچ ایم سی عملے کا ’یوٹرن‘
حیدرآباد۔ شہر کے بارش و سیلاب کے متاثرین کیلئے بری خبر ہے کہ انہیں جی ایچ ایم سی انتخابات کے بعد ملنے والی 10 ہزار روپئے کی حکومت کی امداد
حیدرآباد۔ شہر کے بارش و سیلاب کے متاثرین کیلئے بری خبر ہے کہ انہیں جی ایچ ایم سی انتخابات کے بعد ملنے والی 10 ہزار روپئے کی حکومت کی امداد
حیدرآباد: انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز نے مختلف کورسس کے لئے خلیجی ممالک میں برسر خدمت ہندوستانیوں کے بچوں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ گلف کوٹہ کے تحت پوسٹ گریجوے
حیدرآباد: یونیورسٹی آف حیدرآباد نے اسٹارٹ اپ لاؤنچر پروگرام کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں ۔ 20 ڈسمبر تک درخواستیں داخل کی جا سکتی ہیں۔ 16 جنوری سے پروگرام کا آغاز
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ میں آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔آج صبح تقریبا9.40بجے صبح اچانک یہ جھٹکے ضلع کے اوٹکور، نیدوگورتی، چنا پورلا، پداجاترم اور
ووٹ برائے نوٹ مقدمہ میں اے سی بی چارج شیٹ کو چیلنجحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کے جسٹس شمیم اختر نے رکن اسمبلی ایس وینکٹ ویریا کی درخواست کو مسترد کردیا
حیدرآباد: وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے اوبلاپورم غیر قانونی مائیننگ کیس سے راحت دینے کی اپیل کی ہے۔
شہر میں کوڑا کرکٹ کا انبار ، بروقت عدم نکاسی سے عوام برہم ، صورتحال ابترحیدرآباد۔ شہر حیدرآباد میں بلدی انتخابات کے بعد نو منتخبہ کارپوریٹرس کی جانب سے اپنے
استفادہ کنندگان اور غیر استفادہ کنندگان کا جائزہ لینے لائحہ عملحیدرآباد۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے سیلاب کے متاثرین میں 10ہزار کی نقد امداد کی اجرائی کے
حیدرآباد۔ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو نے جگن موہن ریڈی حکومت سے خواہش کی ہے کہ وہ ایلورو میں پُراسرار بیماری
وی ہنمنت راؤ کی پولیس اسٹیشن بیگم بازار میں نارائن ریڈی کے خلاف شکایتحیدرآباد: سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے بیگم بازار پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرتے
حیدرآباد۔ بھارت بائیوٹیک کمپنی کے صدرنشین و منیجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر کرشنا ایلا نے کہا ہے کہ انٹرنیزل کوویڈ 19کے ٹیکہ کے پہلے مرحلہ کا تجربہ جنوری 2021میں شروع ہوگا۔انہوں نے
حیدرآباد۔ نیشنل لیگل سرویسس اتھاریٹی (این ایل ایس اے )آئندہ ہفتہ ملک بھرمیں لوک عدالتوں کا اہتمام کرے گی۔نیشنل لوک عدالتیں تمام سطحوں سپریم کورٹ سے لے کر تعلقہ کورٹ
حیدرآباد :۔ سال رواں کا نہایت تخلیقی فیشن و ڈیزائنر شوکیس سترا ویڈنگ ایڈٹ حیدرآباد میں 12 تا 13 دسمبر 2020 ایچ آئی سی سی نووٹیل منعقد کیا جائے گا
ہیلت ورکرس ، پولیس ، صفائی عملہ کو ترجیححیدرآباد: تلنگانہ میں جنوری کے دوسرے ہفتہ سے کورونا ویکسن کی ٹیکہ اندازی کا آغاز ہوگا۔ پہلے مرحلہ میں ہیلت ورکرس ،
مانکیم ٹیگور کی آمد ، کور کمیٹی کا اجلاسحیدرآباد : تلنگانہ میں پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے کانگریس ہائی کمان نے سینئر قائدین سے مشاورت کا
مزید تاخیر پر شعبہ کو خطرہ ، حکومت کی آمدنی بھی متاثر ، تاجرین کا ردعملحیدرآباد۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے جائیدادوں کے رجسٹریشن کو روک دیئے جانے اور جائیدادوں
سعودی عرب سے شوہر کی محنت کی پونجی غائب ہونے پر بیوی کی سائبر کرائم پولیس میں شکایتحیدرآباد :۔ سائبر دھوکہ بازوں کی دھوکہ دہی جعلسازی اور بینک کھاتوں سے
حیدرآباد : تلنگانہ ایمسٹ BiPC 2020 اسپیشل راؤنڈ داخلوں کی کونسلنگ کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ کنوینر نوین متل نے بتایا کہ تمام اہل امیدوار 16 ڈسمبر کو بنیادی
حیدرآباد :۔ سابق رکن راجیہ سبھا سید عزیز پاشاہ نے جناب کے ایم عارف الدین سکریٹری مدینہ گروپ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم
حیدرآباد۔سرکاری ملازمین بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ تعاون کریں یا اپنے یونین قائدین کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کے ذریعہ تحقیقات کیلئے تیار رہیں۔ریاستی صدر بی جے پی بنڈی سنجے نے