شہر کی خبریں

اقامتی اسکول کی 67 طالبات سمیت غذا سے متاثر

حیدرآباد۔/6جنوری، ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے چیوڑلہ منڈل کے ایک اقامتی اسکول کی 67 طالبات امکانی سمیت غذا سے متاثر ہوگئیں اورا نہیں دواخانہ میں شریک کرنا پڑا ۔تفصیلات

جگتیال میں نکسلائیٹ گرفتار

کریمنگر ۔6 جنوری ( پی ٹی آئی ) جگتیال کے کوڈی میال علاقہ میں آج ایک نکسلائیٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ وی سائی کمار