شہر کی خبریں

چیف منسٹر سے ملاقات میں سیاسی قیادت ناکام

یونائٹیڈ مسلم فورم ذرائع ابلاغ کا سہارا لینے پر مجبور، اقلیتی اداروں کی کارکردگی ٹھپ وقف بورڈ میں ملازمین کی قلت، ائمہ و مؤذنین اعزازیہ سے محروم۔ سید شاہ اکبر