انٹر میڈیٹ میں ناکام تمام امیدواروں کے نشانات کی ازسر نو گنتی اور پرچوں کی مفت تنقیح
چیف منسٹر کے سی آر کی ہدایت، طلبہ کی خودکشی واقعہ پر جائزہ اجلاس، عہدیداروں پر شدید برہمی ، انتہائی اقدام نہ کرنے طلبہ سے اپیل حیدرآباد۔24اپریل(سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ