مغربی بنگال کے بعد تلنگانہ بی جے پی کے نشانہ پر : مہیش کمار گوڑ
پولیٹیکل افیرس کمیٹی کا اجلاس، SIR مہم پر توجہ دینے کی ہدایتحیدرآباد ۔29۔ مئی (سیاست نیوز) پردیش کانگریس کی پولیٹکل افیرس کمیٹی کا اجلاس آج گاندھی بھون میں منعقد ہوا۔
پولیٹیکل افیرس کمیٹی کا اجلاس، SIR مہم پر توجہ دینے کی ہدایتحیدرآباد ۔29۔ مئی (سیاست نیوز) پردیش کانگریس کی پولیٹکل افیرس کمیٹی کا اجلاس آج گاندھی بھون میں منعقد ہوا۔
عید گاہ گنبدان قطب شاہی میں مولانا متین علی شاہ کا خطابحیدرآباد 29 مئی (راست): تسلیم و رضا کے ساتھ رب حقیقی کی بندگی اور تقوی و پرہیز گاری ہی
وہ ایڈوکیٹ معیز الدین کے سسر تھے، جو گزشتہ ہفتے 23 مئی کو ایک مہلک ہٹ اینڈ رن کیس میں مارے گئے تھے۔ حیدرآباد: غلام یزدانی، قانونی حلقے میں حیدرآباد
جیستھا ولا اونرز مینٹیننس میوچلی ایڈیڈ کوآپریٹو سوسائٹی نے 26 مئی کو ہائیڈرا کے عہدیداروں کے ذریعہ کی گئی مبینہ مسماری کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت میں درخواست کی۔ حیدرآباد:
حیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے شہر حیدرآباد کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں نئے اور ماحول دوست انقلاب کا آغاز کیا ہے۔ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے
انڈومان کی سیاست میں حصہ لینے کا منصوبہ، مہاناڈو سے وزیر اے پی نارالوکیش کا خطاب حیدرآباد۔27۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) تلگودیشم پارٹی تلنگانہ کی سیاست میں دوبارہ سرگرم ہونے
حیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن اسمبلی کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی نے ایک بار پھر اپنی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے انتہائی اہم اور سنسنی خیز تبصرہ
حیدرآباد و اضلاع کے مساجد و عیدگاہوں میں پینے کے پانی اور ضروری انتظامات کرنے عہدیداروں کو ہدایتحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عیدالاضحی کے مقدس
ترمیم شدہ بھارت نیٹ پروگرام کے تحت تلنگانہ بنے گا حقیقی ڈیجیٹل،پہلے مرحلہ میں 3089 دیہاتوں کا احاطہحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کو حقیقی معنوں میں ایک ڈیجیٹل
کے ٹی آر کو سیاسی سنیاس لینے کے لیے وزیر پی سرینواس ریڈی کا چیلنجحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے بی آر ایس کے
وزیر صحت دامودر راج نرسمہا کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاس، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی حکمت کو قطعیتحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات
وزراء کی موجودگی میں فیروز خان اور عثمان بن محمد الہاجری کے درمیان ہاتھا پائی حیدرآباد۔27۔مئی ۔(سیاست نیوز) کانگریس پارلیمانی کمیٹی حیدرآباد کا اجلاس ’کشتی کے دنگل‘ میں تبدیل ہوگیا۔
2 جون کو ایف سی ڈی اے کے دفتر کا افتتاح، چیف منسٹر کی خصوصی نگرانیحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) ریاست کی کانگریس حکومت نے فیوچر سٹی کی تعمیر کیلئے
اچانک ہلکی و زوردار بارش، آئندہ 72 گھنٹوں میں دوبارہ گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان حیدرآباد۔27۔مئی ۔ (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادوسکندرآباد کے علاوہ ریاست کے کئی اضلاع
ہریش راؤ کا الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن کو مکتوبحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈر ٹی ہریش راؤ نے تلنگانہ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن کو ایک مکتوب
کیرالا میں سابق چیف منسٹر کے مکان پر ای ڈی کے دھاؤں کی سی پی ایم کے قائدین کی مذمتحیدرآباد ۔27۔ مئی (سیاست نیوز) سی پی آئی کے سینئر قائدین
اسٹیبلشمنٹ کو 116 میں سے صرف 40 کا حفظان صحت کا اسکور ملا، جو کہ 50 فیصد کی حد سے بہت نیچے ہے جو سی ایم سی کے اسکورنگ کے
تعلیمی سال 2026-27 کے داخلے پہلے ہی سے جاری ہیں۔ حیدرآباد: تلنگانہ نے کریم نگر خطہ کے حسن آباد میں ایک نئے سرکاری انجینئرنگ کالج کو منظوری دی ہے، جس
تلنگانہ میں 25 جون سے 24 جولائی تک گھر گھر تصدیق کی جائے گی۔ حیدرآباد: حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں انتخابی فہرستوں کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی
کوئی بھی اہل ووٹر فہرست سے محروم نہ ہونے پائے، سلم علاقوں میں شعور بیداری، سدرشن ریڈی کا جائزہ اجلاس حیدرآباد 26 مئی (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ سی