شہر کی خبریں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاآج اجلاس

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مئی (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہِ ذوالحجہ بتاریخ 28 مئی بروز چہارشنبہ 6 بجے

کویتا سے ثالثی کی دو کوششیں ناکام !

کے سی آر کے دو نمائندوں کی کویتا سے 3 گھنٹے بات چیتمکتوب منظرعام پر لانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ : کویتا ، تلنگانہ جاگروتی قائدین کا اہم اجلاسحیدرآباد۔

اندراماں مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم

شادنگر میں رکن اسمبلی کے شنکریا کی شرکت، صدرنشین اقلیتی فینانس کارپوریشن عبیداللہ کوتوال کا خطابحیدرآباد 27 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ اقلیتی فینانس کارپوریشن کے ذریعہ اندراماں مائناریٹی مہیلا شکتی