حکومت کی فلاحی اسکیمات کو عوام تک پہنچانا قائدین کی ذمہ داری : میناکشی نٹراجن
جئے بھیم، جئے سمویدھان مہم جاری رکھنے کوآرڈینیٹرس کو ہدایت، مہیش کمار گوڑ اور بھٹی وکرمارکا کی شرکتحیدرآباد ۔ 23۔ جون (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی کے تنظیمی استحکام کے سلسلہ