کنٹراکٹرنے بقایہ جات کی ادائیگی نہ ہونے پردفتر کو تالہ لگا دیا
حیدرآباد15مئی(یواین آئی) محبوب آباد توررو میونسپل آفس میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جب بقایہ بلوں کی ادائیگی نہ ہونے پر پرائیویٹ کنٹراکٹر نے دفتر کو تالہ لگا دیا۔
حیدرآباد15مئی(یواین آئی) محبوب آباد توررو میونسپل آفس میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جب بقایہ بلوں کی ادائیگی نہ ہونے پر پرائیویٹ کنٹراکٹر نے دفتر کو تالہ لگا دیا۔
مریضوں ، طلبہ اور ضعیفوں کو مشکلات، کئی ماہ سے سڑک ناقابل استعمال ، حکام فوری توجہ دیںحیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) حیدرآباد کی ترقی اور بنیادی بلدی سہولتوں
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، کلواکرتی اور نیٹم پاڈو پراجکٹس کو ڈسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت، کرشنا آبی ٹریبونل میں مضبوط نمائندگیحیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست
کانگریس قائد مدھو یاشکی گوڑ کا تاثر، کالیشورم پراجکٹ میں بے قاعدگیوں پر راؤنڈ ٹیبل اجلاسحیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ مدھو
مئی کے اواخر تک اپنا کوٹہ حاصل کرلینے ریاستی حکومتوں کو مشورہ ، تلنگانہ میں جون سے ہوگی عمل آوریحیدرآباد۔15 مئی (سیاست نیوز) راشن شاپس پر چاول کی تقسیم کے
باغ عامہ نامپلی میں واقع اسٹیٹ آرکیالوجی میوزیم سے عوام کی دلچسپی میں کمیحیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پبلک گارڈن نامپلی کے احاطے میں
سرکاری میڈیکل کالجس کی اکثریت ، اندرون ہفتہ جواب دینے کا حکم ،بنیادی سہولتیں ،فیکلٹی کی کمی کی نشاندہیحیدرآباد۔15مئی (سیاست نیوز) نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی ) نے تلنگانہ
چیف سکریٹری اور دیگر عہدیداروں کو جیل بھیجنے کا انتباہ، چیف جسٹس بی آر گوائی 23 جولائی کو آئندہ سماعت کریں گےحیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے
چیف منسٹراپنی غلطی کو تسلیم کرلیں اور اراضی فروخت کرنے کے فیصلے سے دستبردارہوجائیںحیدرآباد۔15مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے تارک راما راؤ نے سنٹرل یونیورسٹی گچی
دوبارہ میانمار بھیج دیا گیا، نائب امیر جماعت اسلامی سلیم انجینئر کا اظہار تشویشحیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجنیئر نے روہنگیا
پولیس کو ایم ایل اے کو جگہ چھوڑنے پر راضی کرنے میں مشکل پیش آئی، کیونکہ یہ ایک بڑا مسئلہ اور امن و امان کا مسئلہ بن جائے گا۔ حیدرآباد:
آبپاشی پراجکٹس کی عدم تکمیل کیلئے سابق حکومت ذمہ دار، محکمہ آبپاشی میں443 امیدواروں کو احکام تقرر حوالے، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطاب حیدرآباد ۔ 14۔ مئی (سیاست نیوز)
دکنی بولی کے ایپ کی تیاری، روزنامہ سیاست اور ShaiP کے درمیان معاہدہحیدرآباد۔ 14 مئی (سیاست نیوز) AhaiP آرٹیفشل انٹلی جنس کے ذریعہ ایک ایپ تیار کررہا ہے تاکہ لوگوں
انکم ٹیکس قواعد کیا ہیں ، صارفین کیلئے یہ جاننا ضروری ، ورنہ جرمانہ ممکن ، ڈیجیٹل لین دین پر حکام کی نظرحیدرآباد۔ 14مئی (سیاست نیوز) ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام
برہموز اور آکاش میزائیلس کی حیدرآباد میں تیاری، پاکستان کے خلاف ہندوستانی افواج کی چوکسی برقرارحیدرآباد ۔ 14۔ مئی (سیاست نیوز) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے باوجود
حیدرآباد۔ 14مئی (سیاست نیوز) نئے مالیاتی سال کے پہلے ماہ میں رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال اپریل کے مقابلے اس اپریل میں ریوینیو میں ایک
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن مئیر محترمہ جی وجیہ لکشمی نے تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے سکریٹریٹ میں
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : جی ایچ ایم سی حکام نے مس ورڈ 2025 مقابلے کے لیے حصہ لینے والی حسیناوں کی چارمینار اور
سونے کی بھی اسمگلنگ ، حیدرآباد میں سرغنہ گرفتار ، دیگر سرمایہ کاروں کے نام ظاہر نہ کرنے کی تاکید ، گاڑیوں کو ضبط نہ کرنے اور خریداروں کے نام
ڈی پی آر تیار ، ریاستی کابینہ میں منظوری کے بعد مرکزی حکومت کو روانہ کیا جائے گاحیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد میٹرو