کونسل چناؤ سے بی آر ایس کی دوری، کانگریس اور بی جے پی میں موضوع بحث
بی آر ایس قیادت کی توجہ پنچایت چناؤ پر، گریجویٹ نشست کانگریس کیلئے وقار کا مسئلہ، آئندہ ماہ کونسل کی 5 نشستوں کا چناؤ حیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ
بی آر ایس قیادت کی توجہ پنچایت چناؤ پر، گریجویٹ نشست کانگریس کیلئے وقار کا مسئلہ، آئندہ ماہ کونسل کی 5 نشستوں کا چناؤ حیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ
پولیس کی چوکسی سے پس پردہ سازشیں ناکام‘ عوام سے افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل حیدرآباد /12 فروری ( سیاست نیوز ) شہر میں آج فرقہ پرست طاقتوں
حیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ سکریٹریٹ میں چیف منسٹر کے چیمبر کی منزل کی چھت کا ایک حصہ اچانک منہدم ہوگیا جس کے نتیجہ میں عہدیداروں نے چوکسی اختیار
آر ٹی آئی درخواست پر محکمہ کا جواب، ایک بھی نئی اسکیم کا آغاز نہیں ہوا، تعلیمی اور معاشی اسکیمات متاثرحیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) ریاست میں کانگریس برسراقتدار آئے
پرانے شہر میں کانگریس کو مستحکم کرنے کی مساعیسروے کی تکمیل پر حیدرآباد کانگریس کمیٹی کا اجلاسحیدرآباد ۔12۔فروری (سیاست نیوز) ضلع کانگریس کمیٹی حیدرآباد کی جانب سے ریاست میں طبقاتی
عنقریب جائے نماز اور کارپیٹ مینوفیکچرنگ کا قیام: الیاس بخاریحیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( راست ) : محمد کیپ مارٹ مدینہ سرکل حیدرآباد بہت جلد جائے نمازوں اور
ٹالی ووڈ کیلئے کسی بھی سیاستداں سے ملاقات کیلئے تیار رہنے کا دعویٰحیدرآباد۔ 12 فروری (سیاست نیوز) تلگو فلموں کے میگا اِسٹار چرنجیوی نے دوبارہ سیاست میں حصہ نہ لینے
چکن کی قیمت میں گراوٹ ،عوام 150 روپئے فی کیلوبھی خریدنے کیلئے تیار نہیںحیدرآباد۔ 12 فروری (سیاست نیوز) تلگو ریاستوں میں برڈ فلو کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہونے
عوامی مسائل پر جدوجہد جاری رہے گی، گریجویٹ حلقہ سے کانگریس امیدوار کی تائیدحیدرآباد۔/12فروری، ( سیاست نیوز) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے واضح کیا کہ تلنگانہ میں کانگریس کے ساتھ
تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے ہوم گارڈس مسائل کا شکار، حکومت فوری توجہ دےحیدرآباد۔ 12 فروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی و سابق وزیر ٹی ہریش راؤ
4 مواضعات میں تجرباتی منصوبہ، ورلڈ بینک ٹیم کی سریدھر بابو سے ملاقاتحیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں ڈیجیٹل انقلاب کی سمت اہم پیشقدمی کرتے ہوئے 93 لاکھ گھروں
ایک ہی ای۔ میل آئی ڈی سے کئی آئی ٹی ملازمین نے انکم ٹیکس داخل کیا، تحقیقات میں پردہ فاشحیدرآباد۔ 12 فروری (سیاست نیوز) انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کرنے
ریونت ریڈی حکومت ہر خاتون کو 35 ہزار روپئے باقی ، لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی ابترحیدرآباد۔ 12 فروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل
بائیویٹ کا کارنامہ ملک کا پہلا ٹیکہ ، 2 سال کے دوران 2 لاکھ مویشیوں کی ہلاکتحیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : بھارت بائیو ٹیک
حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : نیلور نسل کی ایک گائے حال ہی میں مناس گیریس برازیل میں ایک نیلامی میں 4.8 ملین ڈالر (
حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاستی حکومت نے ایوئین انفلوئنزا کے خوف پیش نظر ریاست بھر کے تمام ضلع کلکٹروں کو ہدایت دی کہ
امریکہ ، چین اور جاپان جیسے ممالک کو فائدہحیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد مختلف ممالک سے تجارتی تنازعات کا آغاز ہوچکا
ریونت ریڈی، دیپا داس منشی، وزراء اور ارکان مقننہ کی شرکتحیدرآباد۔/12 فروری، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ نے 14 فروری کو ریاست میں حالیہ طبقاتی سروے
حیدرآباد۔/12فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں مجالس مقامی کے انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔ حکومت نے 15 فروری تک پنچایت راج اداروں کے چناؤ کیلئے شیڈول جاری کرنے کا
آن لائن اور وارڈ دفاتر میں سہولت، 42 فیصد تحفظات کیلئے مارچ میں اسمبلی میں قرارداد، کُل جماعتی وفد چیف منسٹر کی قیادت میں نریندر مودی سے نمائندگی کریگاحیدرآباد۔/12فروری، (