شہر کی خبریں

10 گرام سونا 1,12,800 روپئے ہوگیا

l بیٹی کی شادی کیلئے زیورات کی خریداری اب خوشی نہیں بڑا امتحانl سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر ، 10 برسوں میں تین گناہ اضافہ حیدرآباد /10 ستمبر