مشہور فلم دی انگریز آج حیدرآباد کے سینما گھروں میں دوبارہ ریلیز ہوئی۔
کنتا نکیل کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ مشہور فلم آج 23 جنوری کو دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس سے شہر بھر کے حیدرآبادیوں کے لیے پرانی یادوں کی
کنتا نکیل کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ مشہور فلم آج 23 جنوری کو دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس سے شہر بھر کے حیدرآبادیوں کے لیے پرانی یادوں کی
فورم عہدیداروں کی ریونت ریڈی سے ملاقات، تلنگانہ میں 28 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کیلئے مختلف معاہداتحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ورلڈ اکنامک فورم کے ڈاؤس میں منعقدہ
آج جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن حاضر ہونے کی ہدایتحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) فون ٹیاپنگ اسکام کی جانچ میں اس وقت نیا موڑ دیکھا گیا جب خصوصی تحقیقات ٹیم
پانچ علحدہ بلاکس کا قیام ، 100 کروڑ کے مصارف سے عصری آلات کی خریدیحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس (NIMS) کے توسیعی منصوبہ
سوئٹزرلینڈ کے صوبائی چیف منسٹر کی ریونت ریڈی سے ملاقاتحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) سوئٹزرلینڈ حکومت نے تلنگانہ کے ساتھ تجارت اور دیگر شعبہ جات میں تعاون کا فیصلہ
حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز ) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ کانگریس حکومت سنگارینی کالریز کے اثاثہ جات کے تحفظ کے اقدامات کر رہی ہے جبکہ بی
سیاست کی فلاحی سرگرمیاں قابل ستائش ، عامر علی خان سے امریکی قونصل جنرل لارا ولیمس کی ملاقاتحیدرآباد : /22 جنوری (سیاست نیوز) حیدرآباد ساری دنیا میں اپنی مخصوص پہچان
حیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گروپ I تقررات کے مسئلہ پر اپنا فیصلہ 5 فروری تک ملتوی کردیا ہے۔ چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ اور
معیاری تعلیم کیلئے بچوں کو داخلہ دلانے کی عوام سے اپیلحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے اقلیتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں
رکن اسمبلی گجرات و کنوینر راشٹریہ دلت ادھیکار منچ جگنیش میوانی کی دفتر سیاست آمد، جناب عامر علی خان سے ملاقاتحیدرآباد۔22جنوری(سیاست نیوز) ملک میں دلت مسلم اتحاد اور مظلوموں کے
حیدرآباد کے اسمبلی حلقہ جات کا احاطہ، مہیش کمار گوڑ نے پوسٹر جاری کیاحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) حیدرآباد ضلع کانگریس کمیٹی نے 24 تا 26 جنوری تین روزہ
حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) آندھراپردیش ہوم منسٹر انیتا نے رنگم پیٹ کی خاتون کانسٹبل جیہ شانتی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔ خاتون کانسٹبل جیہ شانتی نے
آٹھویں نظام کو خراج عقیدت،چومحلہ پیلس میں تقریبحیدرآباد 22 جنوری(راست) آٹھویں نظامِ حیدرآباد، میر برکت علی خان مکرم جاہ کی زندگی اور عہد کو دستاویزی شکل میں پیش کرنے والی
متاثرین تک پولیس خود پہونچے گی: چارو سنہا اڈیشنل ڈی جی پی سی آئی ڈیحیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) ایڈیشنل ڈی جی پی سی آئی ڈی چارو سنہا نے کہاکہ
یہ واقعہ جانوروں کے حقوق کے کارکن نے منظر عام پر لایا۔ حیدرآباد: ورنگل کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) میں کتوں کے ساتھ مبینہ ظالمانہ سلوک
ڈیووس کی بات چیت میں ٹاٹا گروپ نے کھیلوں، سیاحت اور موسیٰ کے احیاء کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے دیکھا جب سی ایم ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے
مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، امدادی کارروائیاں کیں اور زخمیوں کو علاج کے لیے نندیال کے سرکاری جنرل اسپتال منتقل کیا۔ حیدرآباد: 21 جنوری، بدھ
ورلڈ اکنامک فورم کا فالو اپ اجلاس ہر سال جولائی میں حیدرآباد میں منعقد کرنے کی تجویز، مندوبین نے تائید کی حیدرآباد ۔21 ۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت
وزیر اقلیتی بہبود اظہرالدین کا جائزہ اجلاس، شادی مبارک درخواستوں کی عاجلانہ یکسوئی کا فیصلہ حیدرآباد ۔21 ۔ جنوری (سیاست نیوز) وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے تمام اضلاع میں
ڈاؤس میں عالمی اداروں کے ساتھ معاہدات، ٹاٹا گروپ کے صدرنشین سے ملاقات حیدرآباد ۔21 ۔ جنوری (سیاست نیوز) ورلڈ اکنامک فورم کے ڈاؤس میں منعقدہ اجلاس کے دوران کئی