مڈمانیرڈیم متاثرین کیلئے اندراماں اندلو،چیف منسٹر ریونت ریڈی کے دورہ ویملواڑہ سے قبل منظوری
حیدرآباد۔17۔نومبر(سیاست نیوز) چیف منسٹرتلنگانہ مسٹر اے ریونت ریڈی کے دورہ ویملواڑہ سے قبل ریاستی حکومت نے مڈ مانیئرڈیم کے متاثرین کے لئے ’اندراماں اندلو‘ کے تحت 4696 مکانات کی فراہمی