شہر حیدرآباد کے 11 ریلوے اسٹیشن کی ترقی کیلئے 514.49 کروڑ روپئے مختص
ترقیاتی کاموں میں یاقوت پورہ اسٹیشن بھی شامل، سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر 720 کروڑ روپئے کے اخراجاتحیدرآباد ۔ 26 اکٹوبر (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ریلوے اسٹیشن