حیدرآباد کے بوگس رائے دہندوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کور پورٹ، ضبط رقومات کی اجرائی کیلئے خصوصی کمیٹی
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) ضلع الیکشن آفیسر حیدرآباد رونالڈ راس نے بتایا کہ حیدرآباد لوک سبھا حلقہ میں 6 لاکھ بوگس ووٹرس کے بارے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کی