تلنگانہ کے 119 اسمبلی حلقہ جات میں 2898 امیدوار میدان میں
608 پرچہ جات مسترد، گجویل میں سب سے زیادہ 114 امیدوار، سب سے کم 7 امیدوار نارائن پیٹ میںحیدرآباد۔/14 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے پرچہ جات نامزدگی
608 پرچہ جات مسترد، گجویل میں سب سے زیادہ 114 امیدوار، سب سے کم 7 امیدوار نارائن پیٹ میںحیدرآباد۔/14 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے پرچہ جات نامزدگی
حیدرآباد ۔ 14 ۔نومبر (سیاست نیوز) جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست کو میر چوک پولیس اسٹیشن کا مراسلہ وصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست
حیدرآباد ۔ 14 ۔ نومبر (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاول 1445 ہجری زیر نگرانی مولانا سید
تلنگانہ کانگریس سربراہ نے اتوار کے روز اویسی پرلفظی حملے میں کہاتھا کہ وہ ”شیروانی کی نیچے خاکی چدڈی پہنتے ہیں“۔حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی
کامپلکس میں تجارتی سرگرمیاں جاری تھیں۔ تعمیراتی قواعد کی بھی خلاف ورزی ( بسلسلہ صفحہ اول ) اپارٹمنٹ کے سیلر میںغیر قانونی طور پر اسٹاک کئے گئے بھاری تعداد میں
دوسرے مرحلہ میں چیف منسٹر کی انتخابی مہم ۔ تین انتخابی جلسوں سے خطابحیدرآباد ۔ 13 نومبر ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر نے کہا کہ بی آر
ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں سے کانگریس امیدوار کی ملاقات۔ دعاؤں کی اپیلحیدرآباد 13 نومبر(سیاست نیوز) سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان وکانگریس امیدوار حلقہ اسمبلی جوبلی ہلزجناب محمد اظہر الدین
سنجیدہ تقاریر کی بجائے ہنسی مذاق، امیدواروں کے راز فاش، سنجیدہ طبقہ ناراض حیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) حیدرآباد میں اسمبلی انتخابات کی مہم اگرچہ عروج پر پہنچ چکی ہے لیکن
9 ڈسمبر کو حکومت کی حلف برداری، عوام نے کانگریس کو برسر اقتدار لانے کا فیصلہ کرلیا، کارنر میٹنگس سے صدر کانگریس کا خطابحیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس
خطاطی کے اڈوانسڈ کورسیس کا بھی اہتمام کرنے جناب زاہد علی خاں کا اعلانحیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : ادارہ سیاست اردو زبان کے فروغ اور
ایک سال میں 35 فیصد کا ریکارڈ اضافہ،جون تا اگست ملک بھر میں 95 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس ویزا کی اجرائیحیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) بیرونی ممالک میں اعلیٰ تعلیم کے
ریونت ریڈی کی اپیل، اقلیتوں کی ترقی صرف کانگریس سے ممکن، عیسائی طبقہ کے ڈکلیریشن کی اجرائیحیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) ملک میں سیکولرازم اور جمہوریت کے تحفظ کے لئے اقلیتی
حیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد آرٹس اینڈ کلچرل کمیونٹی اور شانگریلا کے ادبی فورم نے 11 نومبر کو برلا سائنس سنٹر حیدرآباد میں
حیدرآباد ۔ 13 نومبر ( سیاست نیوز) بازار گھاٹ اپارٹمنٹ آتشزدگی واقعہ کے بعد ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر وہاں کا معائنہ کیا
پوسٹل بیالٹ کی فراہمی، پولنگ اسٹیشن پہنچنے پر مناسب سہولتوں کا فیصلہحیدرآباد ۔13۔نومبر (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن نے سینئر سٹیزنس اور معذورین کو رائے دہی کیلئے پوسٹل بیالٹ کی سہولت
حیدرآباد ۔ 13 نومبر ( سیاست نیوز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے بازار گھاٹ آتشزدگی سانحہ میں انسانی جانوں کے اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے
حیدرآباد 13۔نومبر (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے تلنگانہ میں معلق اسمبلی کے امکانات کو مسترد کردیا اور کہا کہ عوام نے کانگریس کے حق میں واضح اکثریت
اسد اویسی کے گھر پر امیت شاہ کے قریبی بی جے پی ایم پی کی دعوتیں،مکہ مسجد میں قسم کھانے کا چیلنجگوشہ محل سے تیسرا بھائی امیدوار کیوں نہیں ؟
گجویل سے 145 اور کاماریڈی سے92 امیدوار ، نارائن پیٹ میں صرف 13 امیدوارحیدرآباد۔/12 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے 119 اسمبلی حلقہ جات سے مقابلہ کیلئے 4798
حیدرآباد۔/12 نومبر، ( سیاست نیوز) بی جے پی کی سینئر لیڈر اور فلم اسٹار وجئے شانتی توقع ہے کہ عنقریب کانگریس میں شمولیت اختیار کرلیں گی۔ پارٹی میں نظر انداز