جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں خانگی ملازم ہلاک

حیدرآباد۔/6جنوری، ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف کے علاقہ جل پلی میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں گاڑی اتفاقی طور پر پھسل جانے کے نتیجہ میں خانگی ملازم ہلاک ہوگیا۔

ذہنی تناؤ کا شکار لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد۔/6جنوری، ( سیاست نیوز) ذہنی تناؤ کے نتیجہ میں ایک لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ ایل بی نگر پولیس کے بموجب 20 سالہ ٹی لکشمی پریہ خانگی ملازم

جیپ کی ٹکر سے زخمی خاتون کی موت

حیدرآباد۔/6 جنوری، ( سیاست نیوز) تیز رفتار جیپ کی ٹکر سے زخمی ایک خاتون زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 52 سالہ سامیا ساکن ہائی کورٹ

چلتی ٹرین سے گرنے پر ایک مسافر ہلاک

حیدرآباد۔ /6 جنوری، ( سیاست نیوز) ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے بموجب اتفاقی طور پر چلتی ٹرین سے گرنے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ

ساس کی ڈانٹ سے دل برداشتہ بہو کی خودکشی

حیدرآباد 5 جنوری (سیاست نیوز) ساس کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ایک بہو نے خودکشی کرلی۔ کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 22 سالہ

حالت نشہ میں گاڑی چلانے پر 80گاڑیاں ضبط

حیدرآباد۔ 5 جنوری (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے بنجاراہلز اور جوبلی ہلز علاقوں میں گزشتہ شب ٹریفک پولیس کی جانب سے چلائی گئی شراب پی کر گاڑی چلانے والوں

گرم پانی سے زخمی کمسن کی موت

حیدرآباد ۔ /4 جنوری (سیاست نیوز) الوال علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں کھولتا ہوا پانی جسم پر گرنے سے شدید طور پر جھلس جانے والی کمسن لڑکی زخموں

روٹی حلق میں پھنس جانے پر ایک شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /4 جنوری (سیاست نیوز) تکارام گیٹ علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں کھانا کھانے کے دوران حلق میں روٹی پھنسنے کے نتیجہ میں بائیک میکانک ہلاک ہوگیا

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ /4 جنوری (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے بموجب 43 سالہ آنند راج ساکن جنگم پیٹ