منچریال ضلع میں داخل ہونے والے 27 مزدوروں میں کورونا وائرس مثبت پایاگیا ، ڈی ایم اینڈ ایچ او منچریال
منچریال /27 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر منچریال کے پریس نوٹ کے بموجب ضلع منچریال میں ابھی تک 134 افراد کے کورونا وائرس جانچ