مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی نیٹ2026کی لانگ ٹرم فری کوچنگ کیلئے طلبہ کا انتخاب
کریم نگر۔20اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سید مظفرالدین احمد(نائب صدر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر) کی اطلاع کے بموجب نیٹ2026کی لانگ فری کوچنگ کلاسیس کیلئے طلباء وطالبات کا کونسلنگ کے ذریعہ انتخاب