اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی والدہ کا 107 سال کی عمر میںدیہانت۔ چیف منسٹر نے پرسہ دیا
بانسواڑہ۔/6 فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بانسواڑہ کے سابق وزیر و تلنگانہ اسمبلی اسپیکر پوچارام سرینواس ریڈی کی والدہ پاہتواہ کا بعمر 107 سال منگل کی شب 11:30 بجے دیہانت