فیچر نیوز

جو ہے گجرات کا قاتل اسے کس دن سزا ہوگی

بلقیس بانو کو انصاف … سپریم کورٹ پائندہ باد نامکمل مندر کے افتتاح میں عجلت کیوں ؟ رشیدالدینکسی بھی عمارت یا پراجکٹ کے افتتاح کا اعلان کیا جائے تو مطلب

دعا کرو کہ سلامت رہے مری ہمت

CAA …ہندوتوا کا نیا شوشہ رام مندر کے نام پر کشیدگی کی سازش رشیدالدینسی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کا جنون پھر مودی حکومت پر سوار ہوچکا ہے۔ قانون سازی

خدا کرے نیا سال سب کو راس آئے

2023 الوداع…نیا سال نئی امیدیں راہول کی یاترا … رام مندر کا افتتاح رشیدالدینقدرت نے انسان میں ایسا وصف دیا ہے کہ وہ بڑی سے بڑی پریشانی اور سانحہ سے

ہوا سے لڑنے کا حوصلہ ہے یہی بہت ہے

انڈیا اتحاد …راہول اور پرینکا اصل طاقت رام مندر … لوک سبھا چناؤ کی تیاری رشیدالدین’’اتحاد سے پہلے انتشار‘‘ کامیابی اور خاص طور پر 2024 عام انتخابات میں بی جے

اب نہیں کوئی بات خطرہ کی

پارلیمنٹ پر حملہ … مودی حکومت سناٹے میں کشمیر … عوام کو ادھورا انصاف رشیدالدینہندوستان میں محفوظ پناہ گاہ کی تلاش۔ پارلیمنٹ میں گزشتہ دنوں شرپسندوں کی مداخلت اور ہنگامہ

چناؤ ہار گئے سب مشین جیت گئی

تین ریاستوں کے نتائج … عوام کا نہیں مشین کا فیصلہ تلنگانہ نے کانگریس کی عزت بچالی رشیدالدین’’مودی میجک یا پھر مشین میجک‘‘ ملک کی چار ریاستوں کے اسمبلی چناؤ

مدتوں بعد یوں تبدیل ہوا ہے موسم

سیمی فائنل 2023 ء … کھیل ختم پیسہ ہضم فائنل 2024 ء کی نئی صف بندیاں رشیدالدین’’کھیل ختم پیسہ ہضم‘‘ ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناؤ میں سیمی فائنل

شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشہ ہے

سیمی فائنل 2023 … راہول اور پرینکا کی دھوم حلال کے مسئلہ پر نفرت کی سیاست رشیدالدیناقتدار کسی کا دائمی نہیں ہوتا اور قانون فطرت میں عروج کے ساتھ زوال

آپ کے سر سے یہ دستار بھی گرجائے گی

سیمی فائنل 2023 … دلوں کی دھڑکن تیز راہول اور پرینکا کی دھوم … مودی تنہا ہوگئے رشیدالدین’’سیمی فائنل 2023 ‘‘ کے تحت تین ریاستوں کے اسمبلی چناؤ کا مرحلہ

جھوٹی تسلیوں سے سنبھالا نہ جائے گا

مِنی جنرل الیکشن … تبدیلی کی لہر مودی میجک کمزور … ’ انڈیا اتحاد‘ کو غلبہ رشید الدینمِنی جنرل الیکشن کی لڑائی آخری اور فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوچکی

ائے ارض فلسطین مری جان بھی قربان

فلسطین … نریندر مودی آخر کس کے ساتھ زبانی ہمدردی نہیں ، مداخلت کریں رشیدالدین’’صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں‘‘۔ فلسطین کے مسئلہ پر ہندوستان کا حال کچھ

تیرے ہر جھونکے سے بارود کی بو آتی ہے

مودی کی فلسطین سے ہمدردی… الیکشن مجبوری راہول اور پرینکا … بی جے پی کی اہم رکاوٹ رشید الدین’’چلو آخر کار فلسطینیوں پر نریندر مودی کو رحم تو آیا‘‘۔ وزیراعظم

ایھاالناس فلسطین کی آواز سنو

مودی حکومت ۔عربوں سے محبت، فلسطین سے نفرت منی جنرل الیکشن … کانگریس کا پلڑا بھاری رشیدالدین’’عربوں سے محبت، فلسطین سے نفرت‘‘ یقیناً یہ بات ہر کسی کو ہضم نہیں

ہاتھ اُس کا مری دستار تک آ پہنچا ہے

قلم پر پہرہ …صحافی اور جہد کار نشانہ پر مخالف آواز دبانے کی کوشش … لوک سبھا چناؤ میں شکست کا خوف رشید الدین’’ قلم کو یرغمال بنانے کی کوشش‘‘

آؤ میدان میں غازیوں کی طرح

پانچ ریاستوں کے چناؤ … مودی امیج خطرہ میں خون مسلم سستا … مسلم قیادت بے اثر کیوں؟ رشیدالدین’’ون نیشن ون الیکشن‘‘ کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا ہے لیکن