ہندوستان

سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مرکزی اور ، ریاستی حکومتوں سے کئے سوالات، پوچھا – کسانوں کے دھرنے کی وجہ سے سڑکیں ابھی تک کیوں ہیں بند

سپریم کورٹ نے کسانوں کے دھرنے کی وجہ سے دہلی-یوپی سرحد پر سڑک بند کرنے کے خلاف دائر درخواست پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے