بی جے پی بنگال میں حکومت بنائے گی اور آسام میں اقتدار برقرار رکھے گی: امت شاہ
گوہاٹی ، 5 اپریل: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت تشکیل دی جائے گی اور آسام میں
راہول گاندھی نے نيای اسکیم پر زور دیتے ہوئے مہم کا آغاز کیا
ترواننتھا پورم: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نیروٹم آے یوجنا (NYAY) پر زور دے کر ترواننت پورم کے نیموم اسمبلی حلقہ میں ہائی پروفائل انتخابی مہم کا آغاز
سرکاری اعزازکے ساتھ امیرشریعت سپردخاک
لاکھوں اشکبارافراد کا ہجوم ،مولاناعمرین محفوظ رحمانی نے نمازجنازہ پڑھائی مونگیر: عالم اسلام کی عظیم شخصیت مفکراسلام امیرشریعت مولانا محمدولی رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ سپردخاک ہوئے۔آپ،اپنے
ماوسٹ حملوں میںشہید جوانوں کی تعداد 24 ہوگئی
تقریباً 400 ماوسٹوں نے سہ رخی حملہ کیا، نائب صدرجمہوریہ کا خراج عقیدت بیجا پور: چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے مابین سنیچر کے
مہاراشٹرا میں رات کا کرفیو،ہفتہ کے آخری ایام لاک ڈاؤن
کورونا سے متاثرہ ریاستوں میں بڑا مشن شروع کرنے کی ضرورت، وزیراعظم کا جائزہ اجلاس نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے آج اعلیٰ سطحی اجلاس کی قیادت کرتے ہوئے
نکسلائیٹس کا منہ توڑ جواب دینے کارروائی کی جائیگی : امیت شاہ
رائے پور: وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ نکسلائیٹس کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سخت کارروائی کی جائے گی۔ آج چیف منسٹر بھوپش بگھیل سے فون پر گذشتہ
ملک میں 24 گھنٹوں میں 93249نئے کورونا کیس
نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا اثر میں اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں اس کے 93249 سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ، 2021 میں ایک دن
ششی کلا کا 88 سال کی عمر میں انتقال
ممبئی : بالی ووڈ کی بزرگ اداکارہ ششی کلا کا آج 88 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ ششی کلا نے سینکڑوں ہندی فلموں میں کام کیا۔ وہ 1932ء میں
وزیراعظم مودی کا آئندہ ماہ دورہ فرانس
نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی توقع ہیکہ آئندہ ماہ فرانس کا دورہ کریں گے۔ وہ ہندوستانی یوروپی یونین چوٹی کانفرنس کیلئے اپنے دورہ یوروپ کے دوران فرانس پہنچیں گے۔
مدھیہ پردیش میں 12 سے زائد شہروں میں لاک ڈاؤن
بھوپال : مدھیہ پردیش میں آج بھوپال سمیت ایک درجن شہروں میں اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مکمل اثر نظر آیا۔ سڑکیں سنسان نظر آئیں۔ بھوپال کے علاوہ
معروف شاعر اور ماہنامہ شاعر کے مدیر افتخار امام صدیقی کا انتقال
ممبئی : معروف ومشہور شاعر افتخار امام صدیقی کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 74 برس تھی ۔مرحوم افتخار امام صدیقی کے آباؤاجداد کاتعلق اتر پردیش کے
کرناٹک ‘بورڈنگ اسکول کے مزید 12 طلبہ کورونا پوزیٹیو
مانڈیا : کرناٹک کے شری رنگاپٹنہ شہر میں واقع مرار جی دیسائی بورڈنگ اسکول کے مزید12 طلبہ کورونا وائرس ( کووڈ ۔ 19 ) سے متاثر پائے گئے ہیں اور
لیفٹننٹ گورنر نے فاروق عبداللہ کی عیادت کی
سرینگر۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج اسکمس ہاسپٹل کا دورہ کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ کی صحت کے تعلق
نائب صدر کو کووڈ ویکسن کی دوسری خوراک لگائی گئی
نئی دہلی : نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو کو اتوار کے روز دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ۔ ایمس میں کووڈ۔ 19 ویکسین کی
یو پی ‘ پاور پلانٹ میں حادثہ ‘ 13 مزدور زخمی
لکھنو ۔ اترپردیش میں ایک پاور پلانٹ میں تعمیری سہارے گرنے کی وجہ سے 13 مزدور زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ سونبھدرا ضلع میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں
بنگال میں الیکشن کمیشن نے تین پولیس افسران کا تبادلہ کیا
کولکاتا : الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں 6 چھ اپریل کو ووٹنگ سے پہلے تین آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے
آسام‘ ٹامول پور کا انتخاب ملتوی نہیں ہوگا
نئی دہلی ۔ الیکشن کمیشن نے آج بوڈو پیپلز فرنٹ کی اس درخواست کو مسترد کردیا کہ ٹامولپور اسمبلی حلقہ کے انتخاب کو ملتوی کردیا جائے کیونکہ اس کے امیدوار
کمبھ میلہ ‘ بیراگی کیمپ میں آگ ‘ کئی جھونپڑیاں خاکستر
ہردوار ۔ کمبھ میلہ میں آج کئی جھونپڑیاں جل کر خاسکتر ہوگئیں کیونکہ یہاں بیراگی کیمپ میں آگ لگ گئی تھی ۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی اور کہا کہ
اجمیر : نہرو کا مجسمہ توڑنے کے الزام میں دو افراد گرفتار
اجمیر: راجستھان میں اجمیر کے پشکر میں سابق وزیراعظم جواہر لعل نہرو کا مجسمہ توڑنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ پشکر تھانہ سرکل افسر راجیش