ہندوستان

آنندی بین کو اضافی ذمہ داری

بھوپال : گورنر اترپردیش آنندی بین پٹیل نے چہارشنبہ کو مدھیہ پردیش کی اضافی ذمہ داری سنبھالی کیونکہ گورنر لال جی ٹنڈن علیل ہیں۔