ہندوستان

سورت میں 14منزلہ عمارت میں لگی آگ بے قابو

سورت، 21جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے سورت شہر میں منگل کو ایک کثیرمنزلہ عمارت میں لگی زبردست آگ پر 11گھنٹے گزرجانے کے باوجود فائر بریگیڈ عملہ قابو نہیں کرسکا