ریاستی کرکٹ اسوسی ایشن میں مالی بدعنوانیوں پر فاروق عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ
نئی دہلی۔31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریاستی کرکٹ اسوسی ایشن عہدیداروں کے مطابق انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر فاروق عبداللہ مالی بدعنوانیوں اور منی لانڈرنگ معاملات