ہندوستان

فلم ’چھاوا‘ چھتیس گڑھ میں ٹیکس فری

رائے پور: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی وشنو دیو سائی نے تاریخی بہادری کی کہانی پر مبنی ہندی فلم‘چھاوا’ کو ریاست میں ٹیکس فری قرار دینے کا اعلان کیا ہے