نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں پہلی بار لہرایا گیا ترنگا، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھر نے گجدوار پر لہرایا جھنڈا، لوک سبھا اسپیکر بھی رہے موجود
نئی دہلی: نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں اتوار کو پہلی بار قومی پرچم لہرایا گیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ کی نئی