ہندوستان

فرقہ وارانہ منافرت کے درمیان محبت کی پہل

حصار : ہریانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے حالیہ واقعات کے درمیان ایک مہا پنچایت منعقد ہوئی۔ اس میں مختلف مذاہب، فرقوں اور گروپوں سے تعلق رکھنے والوں نے باہمی