ہندوستان

مودی سر نام کیس میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف راہول گاندھی کی عرضی پر 21جولائی کے روز سپریم کورٹ سنوائی کریگا

راہول گاندھی نے مجرمانہ ہتک عز ت معاملے میں اپنے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کرنے کے بعد ہائیکورٹ کے اس حکم کے خلا ف سپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا